واہ نوبل کیمیکل لمیٹڈ پاکستان کی صف اول کی فارملڈی ہائڈ ‘ یو ایف اور پی ایف ریسن اور یوریا فارملڈی ہائڈ مولڈنگ کمپاونڈکی پیداواری صنعت ہے.
اپنے آغاز سے ہی واہ نوبل کیمیکل لمیٹڈ معیار کی ضمانت ‘ تحفظ ‘ دیرپا اور بہترین خدمات کی فراہمی میں اپنی مثال آپ رہا.
اسکی مصنوعات نے پاکستان میں عمدہ کارکردگی کا اعزاز حاصل کیا یہ سب ادارہ کی بہترین کارکردگی ‘ جدید ترین آلات کے استعمال اور انتھک محنت کی وجہ سے ممکن ہو سکا.
وژن سٹیٹمنٹ(نقطہ نظر بیان)
مارکیٹ لیڈر بننے کے لئے مکمل لگن کے ساتھ صارفین کی موجودہ اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنا ہے اور صارفین، حصص یافتگان، ملازمین اور کمیونٹی کے لئےا قدار پیدا ہے.
مشن سٹیٹمنٹ
صارفین کی موجودہ ضروریات کو پورا کرنا اور ان کی مستقبل کی ضروریات کا اندازہ رکھنا.
صارفین کے مکمل اطمینان کو یقینی بنانے کے لئے ان کے ساتھ قریبی اور براہ راست رابطوں کو برقرار رکھنا.
معیار کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل بہتری کے اقدامات
ملازمین اور گاہکوں کے تحفظ اور صحت کے لئے جامع حکمت عملی
پیشہ ورانہ مہارت کی تمام سطحوں کو فروغ دینے کے لیے مسلسل تعلیم، تربیت اور انسانی وسائل کو ترقی دینا.
کمیونٹی اور ماحول کی آلودگی کا تحفظ کرنا
کام کےلیے سازگار ماحول پیدا کرنا اورلوگوں کی مکمل صلاحیت کو استعمال کرنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کرنا اور انکو اعزازات سے نوازنا.
پیداوار کی جگہ
کل رقبہ 45,100 مربع
پیداواری جگہ کا رقبہ 22,000 مربع
مددگار عمارت کی جگہ 1,000 مربع
سرسبز جگہ 11,730 مربع
مستقبل میں توسیع کے لیے خالی رقبہ 10,370 مربع میٹر
مصنوعات
فارملڈی ہائڈ گلو 37 سے 55 فیصد
یوریا فارملڈی ہائڈ گلو مختلف درجات
فینول فارملڈی ہائڈ گلو مختلف درجات
یوریا فارملڈی ہائڈ گلو مختلف درجات
خاص ریسن مختلف درجات
یو ایف سی 85
نصب شدہ گنجائش
80,000 میٹرک ٹن سالانہ
یوریا / فینول فارملڈی 19,000 میٹرک ٹن سالانہ
یوریا فارملڈی ہائڈ مولڈنگ کمپاونڈ 4,000 میٹرک ٹن سالانہ
معیار کی قیادت
معیار ہمارے کاروباری ماحول اور ثقافت کا ایک لازمی جزو ہے. ISO 9001-2008 کی سرٹیفیکیشن ہمارے بین الاقوامی معیارکا ثبوت اور معیاری ہونے کی ضمانت فراہم کرتے ہیں. اسکے علاوہ بھی کمپنی نے دو مزید اعزازات حاصل کیے ہیں جو کہ ماحولیاتی مینجمنٹ سسٹم ISO 14001:2004 اور صحت اور سیفٹی مینجمنٹ سسٹم
OHSAS 18001:2007 شامل ہیں.
یہ تمام سرٹیفکیٹ ہمارے صارفین کو سب سے زیادہ مسابقتی قیمتوں پر سب سے بہترین مصنوعات اور خدمات کی فراہمی کا اعتماد دلاتے ہیں.
کمپنی کا رجسٹریشن ، نیشنل ٹکیس اور سیلز ٹیکس نمبر
کمپنی کا رجسٹریشن نمبر: 0030485
این ٹی این : 7-0657656
سیل.ٹیکس نمبر : 19-001-033506-07
رابطہ
رجسٹرڈ آفس: واہ نوبل کیمیکل لمیٹڈ، جی ٹی روڈ، واہ کینٹ، پاکستان
فون: 5568760 (051) – (چار لائنیں) 6 – 4545243 (051) , ایکسٹنشن 22236 ( اکیس لائنیں) 21 – 9314101 (051)
فیکس: 454251 (051) , 453862
ای میل: ce@wahnobel.com
منسلک کمپنیوں کی تفصیلات
واہ نوبل پرائیویٹ لمیٹڈ
واہ نوبل ایسیٹیٹ لمیٹڈ
واہ نوبل بلوچستان ایکسپلوسو (پرائیویٹ) لمیٹڈ
واہ نوبل گلگت بلتستان ایکسپلوسو (پرائیویٹ) لمیٹڈ
نوبل انرجی لمیٹڈ